Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

38
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada almost 2 years ago
Close

Surah Al Fath 1-17

Question 1 of 5

1

آیت ۴ کے مطابق۔ مشکل آنے پر مومن کا کیا رویہ ہونا چاہیے؟

Select one of the following:

  • صرف دعا کرنا

  • صرف صبر کرنا

  • ایمان کا پختہ ہو جانا

Explanation

Question 2 of 5

1

جب انسان کی سوچ منفی ہو تو کیا ہوتا ہے؟

Select one of the following:

  • منفی نتیجہ نکلتا ہے

  • کام پورا نہیں ہوتا

  • مثبت نتیجہ نکلتا ہے

Explanation

Question 3 of 5

1

قیامت کے دن حق لوگوں تک پہنچانے کی گواہی کون دیگا؟

Select one of the following:

  • عیسیٰ علیہ السلام

  • ابراہیم علیہ السلام

  • محمد صلی اللہ علیہ وسلم

Explanation

Question 4 of 5

1

-آیت ۱۶ میں منہ موڑنے کا کیا انجام ہے؟

Select one of the following:

  • دردناک عذاب

  • رسوائی

  • اسلام سے خارج ہونا

Explanation

Question 5 of 5

1

اللہ کو راضی کرنے کے لئے کیا کرنا ضروری ہے؟

Select one of the following:

  • امتحان آنے پر صبر کرنا

  • قربانی کے موقع پر قربانی دینا

  • اچھی نیت ہونا

Explanation