Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

27
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada about 2 years ago
Close

S. Muhammad Ayah 1 - 19

Question 1 of 5

1

سورة محمد کا دوسرا نام

Select one of the following:

  • قتال

  • تبارک

  • رسول

Explanation

Question 2 of 5

1

نبي صلی اللہ علیہ وسلم کا نام محمد قرآن میں 4 مقامات پرآیا ہ‍ے

Select one of the following:

  • آل عمران، الانبیاء، الفتح، محمد

  • آل عمران، الأحزاب، الفتح، محمد

  • الإسراء، الأحزاب، الفتح، محمد

Explanation

Question 3 of 5

1

......میدان جنگ میں جب کفار سے سامنا ہو تو مسلمانوں کو چاہیئے کہ

Select one of the following:

  • ان کو قتل نہ کریں بلکہ قیدی بنا لیں

  • قیدیوں پراسلام قبول کرنا لازم کر دیں

  • ان کو قتل کریں

Explanation

Question 4 of 5

1

تعساً کا مطلب ہے

Select one of the following:

  • امید قائم کرنا

  • ٹھوکر کھا کر گرنا پھر اٹھ نہ سکنا

  • پستی میں گر کر بھی مضبوط رہنا

Explanation

Question 5 of 5

1

جنت کی نہریں

Select one of the following:

  • پانی,دودھ، شراب،شہد

  • پانی ،دودھ،شربت، شہد

  • پانی،لسی،دودھ، شراب

Explanation