Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

44
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada about 2 years ago
Close

Surah Al Ahqaf 21 - 35

Question 1 of 5

1

احقاف کیا ہے؟

Select one of the following:

  • یمن کے قریب عاد کے علاقے کا نام جہاں حضرت شعیب علیه السلام بھیجے گئےتھے

  • یمن کے قریب عاد کے علاقے کا نام جہاں حضرت هود علیه السلام بھیجے گئےتھے

  • یمن کے قریب ثمود کے علاقے کا نام جہاں حضرت هود علیه السلام بھیجے گئے تھے

Explanation

Question 2 of 5

1

...جب ابر اٹھے اور ہوا چلے تو ہمیں

Select one of the following:

  • ہمیں خوش هوکر دعا کرنی چاہیئے

  • اچھے پکوانوں سے لطف انداز ہونا چاہیئے

  • اللہ تعالی کے عذاب سے ڈرنا چاہیئے اور دعا پڑھنی چاہیئے

Explanation

Question 3 of 5

1

...قوم عاد کوان کی سماعت، بصارت اور دل کام نہیں آئے کیونکہ

Select one of the following:

  • انھوں نے ان نعمتوں کا صحیح استعمال نہیں کیا

  • انھوں نے اللہ کی آیات کو جھٹلایا

  • انھوں نے آخرت کا انکار کیا

Explanation

Question 4 of 5

1

جنات نے جب پہلی بار قرآن سنا تو ان کا ردعمل……

Select one of the following:

  • ایمان لائے کہ یہ کتاب سیدھا راستہ دکھاتی ہے

  • دوسری مرتبہ ضرور سننا چاہیئے

  • آپس میں خاموشی سے سرگوشیاں کرنے لگے

Explanation

Question 5 of 5

1

اولوالعزم پیغمبرکون سے ہیں؟

Select one of the following:

  • حضرت نوح، ابراهیم، موسیَ، عیسیَ، آور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

  • حضرت يونس، ابراهیم، موسیَ، عیسیَ، اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

  • حضرت اسماعیل، ابراهیم، موسیَ، عیسیَ، اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

Explanation