Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

39
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 1 year ago
Close

Surah Ad Dukhan Ayah 1- 59

Question 1 of 5

1

بَلْ هُمْ فِي شَكٍّ يَلْعَبُونَ ..يَلْعَبُونَ سے کیا مراد ہے؟

Select one of the following:

  • دنیا کے وہ بیکار کام کاج جن کا کوئی نفع نہیں

  • اولاد کے ساتھ ان کے کھلونوں سے کھیلانا

  • تمام جوابات درست ہیں

Explanation

Question 2 of 5

1

مقام امین میں کون لوگ ہوں گے؟

Select one of the following:

  • متقی لوگ

  • منافق لوگ

  • تابعین

Explanation

Question 3 of 5

1

لیلۃ القدر کی کیا خاصیت ہے؟

Select one of the following:

  • قسمتوں کے فیصلے ہوتے ہیں

  • قرآن کا نزول ہوا

  • دونوں جوابات درست ہیں

Explanation

Question 4 of 5

1

آیت نمبر 45: کے مطابق زقوم کو کھانے سے لوگوں پر کیا اثر ہوگا؟

Select one of the following:

  • ان کی بھوک اور پیاس مٹ جائے گی

  • ان کو طاقت فراہم کرے گا

  • ان کے بیٹوں میں جوش مارے گا

  • تمام جوابات درست ہیں

Explanation

Question 5 of 5

1

قوم تبع کہاں کے رہنے والے تھے؟

Select one of the following:

  • یمن

  • مدینہ

  • طائف

Explanation