Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

38
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 1 year ago
Close

Surah AL Ahqaf Ayah 1 - 20

Question 1 of 5

1

Select from the dropdown list to complete the text.

جو اللہ کے سوا کسی اور کو پکارے اس سے زیادہ ( گمراہ, ریا کار, خود پسند ) شخص کون ہو سکتا ہے؟ (آیت5)

Explanation

Question 2 of 5

1

......جب کفار کے سامنے اللہ کی آیات کی تلاوت کی جاتی تو وہ کہتے ؟(آیت 7)

Select one of the following:

  • هَٰذَا سِحْرٌ مُّبِينٌ

  • إِلَّا نَذِيرٌ مُّبِينٌ

  • هَٰذَا إِفْكٌ قَدِيمٌ

Explanation

Question 3 of 5

1

ایمان لانےاور اس پر استقامت اختیار کرنے والوں کو کیا خوشخبری دی گئی ہے؟ (آیت 13)

Select one of the following:

  • نہ خوف ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں گے

  • یہی جنتی لوگ ہیں

  • تمام درست ہیں

Explanation

Question 4 of 5

1

آیت کی رو سے شکر کا بہترین طریقہ کیا بتایا گیا ہے؟
(آیت 15)

Select one of the following:

  • نیک اعمال کرنا

  • دین کا علم سیکھنا

  • دوسروں کی خیر خواہی

Explanation

Question 5 of 5

1

حدیث کی رو سے انسان کےحسن سلوک کا سب سے زیادہ حقدار کون ہے؟(آیت 15)

Select one of the following:

  • ماں

  • والدین

  • باپ

Explanation