Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

39
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada about 2 years ago
Close

Surah Az Zukhruf 1- 25

Question 1 of 5

1

.......ضَربَ عَنْ کا معنی

Select one of the following:

  • بیان کرنا

  • ایک چیز کو دوسرت چیز پر مارنا

  • بیان کرنا چھوڑ دینا

Explanation

Question 2 of 5

1

لط جواب کی نشاندہی کریں

Select one of the following:

  • زوج ہم مثل چیز کو کہتے ہیں

  • ذی روح (جاندار) کے لئے زوج سے مراد نر اور مادہ نہیں

  • آیت ۱۲ میں زوج سے مراد نر اور مادہ ہیں

Explanation

Question 3 of 5

1

درست جواب کی نشاندہی کریں

Select one of the following:

  • خرص سے مراد ظن سے درخت پر کھجوروں کا اندازہ لگانا

  • خرص مبالغے کا صیغہ ہے

  • عبادات میں خرص سے کام نہیں لیا جا سکتا ہے

Explanation

Question 4 of 5

1

درست جواب کی نشاندہی کریں

Select one of the following:

  • كَظِيمٌ شدید غصے کی حالت کو کہتے ہیں

  • کظوم خوراک کی نالی کو کہتے ہیں

  • خصم ایسے جھگڑے کو کہتے ہیں جس میں فریق اپنا حق مانگے

Explanation

Question 5 of 5

1

درست جواب کی نشاندہی کریں

Select one of the following:

  • استمساک سے مراد مضبوط پکڑنا ہے

  • کتاب کو پکڑنے سے مراد اس کی دلیل پکڑنا ہے

  • ہدایت کے دو بڑے ماخذ قرآن و سنت ہیں

  • تمام جوابات درست ہیں

Explanation