Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

28
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 1 year ago
Close

Surah As Shura 20 - 35

Question 1 of 5

1

سات سو گنا اجر اللہ سبحان و تعالیٰ کس کو دے گا؟

Select one of the following:

  • جس شخص کو آخرت میں اجر چاہیے

  • جس شخص کو دنیا کی شہرت چاہیے

  • جس شخص نے گن گن کر صدقہ کیا

Explanation

Question 2 of 5

1

دین میں کوئی نئی چیز نکالنا جو شریعت کے خلاف ہو کیا ہے؟

Select one of the following:

  • کفر

  • جاہلیت

  • شرک

Explanation

Question 3 of 5

1

مقصد شریعت میں کن چیزوں کی حفاظت شامل ہے؟

Select one of the following:

  • مال

  • دین

  • عزّت

  • اوپر دیے گئے سب جواب درست ہیں

Explanation

Question 4 of 5

1

-آیت ۳۰ میں “بثَّ” کا لفظی معنی کیا ہے؟

Select one of the following:

  • بکھرنا

  • پھیلنا

  • گرنا

Explanation

Question 5 of 5

1

کن کاموں کو کرنے سے نیکی کی توفیق چھن جاتی ہے؟

Select one of the following:

  • جھوٹ بولنے سے

  • چوری کرنے سے

  • رشوت لینے سے

  • اوپر دیئے ہوے سب کاموں سے

Explanation