There are no comments, be the first and leave one below:
سات سو گنا اجر اللہ سبحان و تعالیٰ کس کو دے گا؟
جس شخص نے گن گن کر صدقہ کیا
جس شخص کو دنیا کی شہرت چاہیے
جس شخص کو آخرت میں اجر چاہیے
دین میں کوئی نئی چیز نکالنا جو شریعت کے خلاف ہو کیا ہے؟
جاہلیت
شرک
کفر
مقصد شریعت میں کن چیزوں کی حفاظت شامل ہے؟
مال
دین
عزّت
اوپر دیے گئے سب جواب درست ہیں
-آیت ۳۰ میں “بثَّ” کا لفظی معنی کیا ہے؟
گرنا
پھیلنا
بکھرنا
کن کاموں کو کرنے سے نیکی کی توفیق چھن جاتی ہے؟
جھوٹ بولنے سے
چوری کرنے سے
رشوت لینے سے
اوپر دیئے ہوے سب کاموں سے