Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

46
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada about 2 years ago
Close

Surah As Shura 1 - 19

Question 1 of 5

1

الله کا لفظ الوھيت سے ہے جس کے معنی.............. ہیں

Select one of the following:

  • تعظیم کے ساتھ اللہ کو ایک ماننا

  • صرف اللہ کی طرف مائل ہونا

  • جس کی طرف مائل ہو رہے ہیں اس کی طرف محبت اور تعظیم کے ساتھ جھکنا

Explanation

Question 2 of 5

1

........الشوری

Select one of the following:

  • کاموں میں باہم مشورہ کرنا

  • کاموں کی مشہوری کرنا

  • اللہ سے مشورہ کرنا

Explanation

Question 3 of 5

1

...... پیغمبر کا کام

Select one of the following:

  • اللہ کے بارے میں اچھا گمان دلائے

  • لوگوں کو آخرت کے عذاب سے ڈرائے

  • 3 لوگوں کے حالات کے مطابق ان کو تنبیہ کرے

Explanation

Question 4 of 5

1

...... اختلاف کا بہترین حل

Select one of the following:

  • اللہ سے دعا کریں کہ اختلاف ختم ہو جائے

  • اپنے آپ کو اللہ کی مرضي کے مطابق کر لیں

  • آپس میں معاملہ میں بحث کرکے ایک نتیجے پر پہنچ جاہیں

Explanation

Question 5 of 5

1

اگر رزق میں تنگی ہو تو

Select one of the following:

  • اپنے اخراجات کم کر ليں

  • ایک سے زیادہ جاب / کام کر ليں

  • اللہ سے دعا کریں

Explanation