Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

29
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada about 2 years ago
Close

S. As Fussilat Ayat 25 - 36

Question 1 of 5

1

مجرمین کے غلط کاموں میں مبتلا رہنے کی وجہ کیا تھی؟

Select one of the following:

  • زیادہ شدید قوت کی وجہ سے

  • ان کے اپنے اعضا سے

  • برے ساتھی

Explanation

Question 2 of 5

1

ایمان لانے اور اس پر استقامت اختیار کرنے والوں کو کس بات کی خوشخبری دی گئی ہے؟

Select one of the following:

  • جنت کی

  • مال کی

  • جاہ کی

Explanation

Question 3 of 5

1

شیطانی وسوسوں سے بچنے کا کیا طریقہ بتایا گیا ہے

Select one of the following:

  • آیت السکینہ پڑھنی چاہیئے

  • نماز پڑھ کر اللہ سے مدد مانگنی چاہیئے

  • شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگ لینی چاہیئے

Explanation

Question 4 of 5

1

شیطانی وسوسوں سے بچنے کا کیا طریقہ بتایا گیا ہے؟

Select one of the following:

  • اللہ کی طرف دعوت دیں اور نیک اعمال کریں

  • صدقہ دیں

  • حج کریں

Explanation

Question 5 of 5

1

آیت کی رو سے قرآن ایمان لانے والوں کے لیے کیا ہے؟

Select one of the following:

  • ہدایت اور شفا

  • بڑا گھر

  • بڑا عہدہ

Explanation