Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

27
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada about 2 years ago
Close

S. As Fussilat Ayah 1 - 22

Question 1 of 5

1

سورہ حم السجدہ کا دوسرا نام کیا ہے؟

Select one of the following:

  • سورہ الغافر

  • سورہ فصلت

  • سورہ الفرقان

Explanation

Question 2 of 5

1

انسان کی اصل محرومی کیا ہے؟

Select one of the following:

  • آخرت کا انکار

  • اللہ کے ذکر سے اعراض برتنا

  • حق بات کا انکار

Explanation

Question 3 of 5

1

قومِ عاد جنھوں نے اللہ کی آیات کا انکار کیا ان کے تکبر کی کیا وجہ تھی؟

Select one of the following:

  • زیادہ شدید قوت کی وجہ سے

  • ان کے اپنے اعضا سے

  • برے ساتھی

Explanation

Question 4 of 5

1

Select from the dropdown list to complete the text.

آیت 20: کی رو سے قیامت کے دن انسان کے برے اعمال کی گواہی ( اس کے اپنے اعضا, برے ساتھی, اہل و عیال ) دیں گے

Explanation

Question 5 of 5

1

تمام انبیاء کی دعوت خلاصہ کیا ہے؟

Select one of the following:

  • آخرت کے دن کی تیاری

  • دوسروں کی خیر خواہی

  • دعوت الی اللہ

Explanation