Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

29
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada about 2 years ago
Close

Surah Momin 56 - 85

Question 1 of 5

1

افضل ترین عبادت کیا ہے

Select one of the following:

  • دعا

  • صدقہ کرنا

  • مسکین کو کھانا کھلانا

Explanation

Question 2 of 5

1

تکلیف دہ حالات میں انسان کو کیا کرنا چاہیئے

Select one of the following:

  • نعمتوں کا ذکر کریں

  • روئیں اور بین کریں

  • پریشان ہو کر لوگوں سے ان کا ذکر کریں

Explanation

Question 3 of 5

1

دین کی بات کرتے ہوئے اگر کسی کی مخالفت یا دشمنی کا سامنا کرنا پڑے تو کیا کرنا چاہیئے

Select one of the following:

  • اللہ کی پناہ میں آئیں

  • پریشان ہوکر گفتگو سے گریز کریں

  • بحث کرکے اپنی بات منوائیں

Explanation

Question 4 of 5

1

دَاخِرِينَ کے معنی بیان کیجیئے

Select one of the following:

  • عاجزی

  • ذلت

  • حقارت

  • تمام جوابات درست ہیں

Explanation

Question 5 of 5

1

آیات کتنی طرح کی ہوتی ہیں

Select one of the following:

  • کونی

  • شرعی

  • دونوں جوابات درست ہیں

Explanation