Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

28
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada about 2 years ago
Close

S. Momin Ayah 23 - 55

Question 1 of 5

1

موسیٰ کو اللہ تعالیٰ نے کتنی واضح نشانیاں عطا فرمائی

Select one of the following:

  • سات

  • نو

  • پانچ

Explanation

Question 2 of 5

1

سلطٰن سے کیا مراد ہے

Select one of the following:

  • غلبہ حاصل کرنا

  • بیان اور دلیل کی قوت

  • حکومت کرنا

Explanation

Question 3 of 5

1

ہدایت کس کو نہیں ملتی

Select one of the following:

  • حد سے بڑھے ہوئے جھوٹے شخص کو

  • نماز اور روزہ نہ رکھنے والے کو

  • صدقہ اور خیرات نہ کرنے والے کو

Explanation

Question 4 of 5

1

عقلمند لوگ کس چیز سے فائدہ اٹھاتے ہیں

Select one of the following:

  • موجودہ وقت سے

  • ماضی کی حسین یادوں سے

  • دنیاوی متاع سے

Explanation

Question 5 of 5

1

اللہ کے راستے پر نکلنے کے لیے کیا کیا کرنا چاہیئے

Select one of the following:

  • اللہ کے لیے خود کو خالص کرنا چاہیئے

  • استغفار، نماز، روزہ سے اللہ کی مدد مانگیں

  • دونوں جوابات درست ہیں

Explanation