Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

43
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 2 years ago
Close

S. Zumr Ayah 1-16

Question 1 of 5

1

خَوّلَهُ سے مراد۔۔۔

Select one of the following:

  • خبرگیری کرنا ( خ و ل )

  • خالی کرنا ( خ ا ل )

  • خیال کرنا ( خ ی ل )

Explanation

Question 2 of 5

1

......دین کا مطلب ہے

Select one of the following:

  • مذہب اسلام

  • عمل اور جزاۓ عمل

  • قرض

Explanation

Question 3 of 5

1

شکرگزار لوگوں کی قرآن میں کیا پہچان کیا بتائی گئی

Select one of the following:

  • رات کی گھڑیوں میں سجدے کرتے ہیں

  • مال کی کثرت ہوتی ہے

  • اچھی شکل و صورت ہوتی ہے

Explanation

Question 4 of 5

1

.....شکر کیا ہے

Select one of the following:

  • بالقلب نعمت کا اعتراف کرنا

  • بالسان نعمت کا مزه چکھنا

  • بالجوارح نعمت کو سنبھال کر رکھنا

Explanation

Question 5 of 5

1

قیامت کے دن سب سے بڑا خسارے میں کون ہے

Select one of the following:

  • غیر اللہ کی عبادت کرنے والا

  • تجارت میں نقصان اٹھانے والا

  • بے اولاد مرنے والا

Explanation