Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

18
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 1 year ago
Close

S. Saad Ayah 30 - 40

Question 1 of 5

1

سلیمانؑ نے گھوڑوں کی محبت کیوں اختیار کی؟

Select one of the following:

  • اپنے رب کے ذکر کی خاطر

  • خواہش نفس کے لئے

  • دوسروں کو امپریس کرنے کے لئے

Explanation

Question 2 of 5

1

سلیمانؑ کی دعا کہ میرے بعد ایسی سلطنت کسی کو نہ ملے بھی کس کی طرف اشارہ ہے

Select one of the following:

  • اپنی اولاد کی طرف

  • پوری مخلوق کی طرف

  • یہود و نصاریٰ کی طرف

Explanation

Question 3 of 5

1

سلیمانؑ کے ماتحت جنوں کی دو خوبیاں۔۔

Select one or more of the following:

  • غوطہ خور

  • نافرمان،

  • معمار

  • سرکش

Explanation

Question 4 of 5

1

سلیمانؑ کو سب کچھ عطا کرکے کیا چوائس دی گئی

Select one of the following:

  • حساب نہیں ہوگا

  • سب کچھ خرچ کرو

  • سب کچھ بچا کر رکھو

Explanation

Question 5 of 5

1

سلیمانؑ کو کیا مرتبہ ملے گا قیامت ےکے دن؟

Select one of the following:

  • اللہ کا تقرب، بہترین ٹھکانہ

  • جنت الفردوس

  • جہنم سے دوری

Explanation