Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

پسندیدہ اور غیر پسندیدہ محبت Pasandidah Awr Ghair Pasandidah Mohabbat

27
1
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 2 years ago
Close

Chapter 101

Question 1 of 5

1

کوئی شخص کب مومن کہلاتا ہے

Select one of the following:

  • بندوں سے محبت کرے

  • اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرے

  • ہر ذات اور رشتے سے بڑھ کر اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرے

Explanation

Question 2 of 5

1

اللہ تعالی کی محبت کیا ہے

Select one of the following:

  • لذاته

  • لغيره

  • لذاته اور لغيره دونوں

Explanation

Question 3 of 5

1

اصل عبادت کیا ہے

Select one of the following:

  • اللہ سے کمال محبت

  • تمام جوابات درست ہیں

  • اللہ کی عظمت اور اس کےلوازم کے مطابق اطاعت اور تقویٰ

  • خضوع و انکساری

Explanation

Question 4 of 5

1

شرکیہ محبت کیا ہے

Select one of the following:

  • ایسی محبت جس میں اللہ کے ساتھ کسی دوسرے کو شریک بنا لیا جائے

  • چیزوں سے محبت

  • بندوں سے محبت

Explanation

Question 5 of 5

1

کون سا انسان ہمیشہ کے لیے جہنم میں رہے گا

Select one of the following:

  • مذموم شرکیہ محبت کرنے والا

  • ضلع جھوٹ بولنے والا

  • امانت میں خیانت کرنے والا

  • وعدہ خلافی کرنے والا

Explanation