Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

42
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 2 years ago
Close

S. Saad Ayah 1 - 26

Question 1 of 5

1

فَلْيَرْتَقُوا کا روٹ ر ق ی جس کا معنی۔۔

Select one or more of the following:

  • جھاڑ پھونک

  • اترائی

  • بلندی پر چڑھنا

  • میدان

Explanation

Question 2 of 5

1

أَجَعَلَ الْآلِهَةَ إِلَٰهًا وَاحِدًا۔کافروں کے پاس کئی خداؤں کی کیا دلیل ہے؟

Select one of the following:

  • چیزیں بہت ہیں تو خدا بھی زیادہ ہونے چاہیئں

  • اپنے موڈ کے حساب سے جس کی چاہیں عبادت کریں

  • ہمارے باپ دادا بھی کئی خداؤں کی عبادت کرتے تھے

Explanation

Question 3 of 5

1

اسرفیل کتنی سانسوں میں صور پھونکے گے

Select one of the following:

  • ایک ہی سانس میں

  • سانسوں میں 15

  • 12 سانسوں میں

Explanation

Question 4 of 5

1

داؤدؑ کو کیا کیا نعمتیں ملی تھیں

Select one of the following:

  • مضبوط حکومت، حکمت، با اثر گفتگو

  • مال، دولت، اولاد، محلات

  • زبردست رعایا، زبردست ماتحت، زبردست فوج

Explanation

Question 5 of 5

1

شیطان کے پھندے سے بچنے کا علاج۔۔۔۔۔

Select one of the following:

  • اللہ کے مخلص بندے بن جاؤ

  • بہت زیادہ سماجی میل جول

  • بہت زیادہ فلاحی کام کرو

Explanation