Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

5
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 2 years ago
Close

S. As Saffat Ayah 75 - 122

Question 1 of 5

1

نوحؑ نے اپنے رب کو پکارا جب وہ اپنی قوم کے رویے سے مایوس ہوگئے

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

الْكَرْبِ الْعَظِيمِ۔۔۔۔سے مراد

Select one or more of the following:

  • قوم کا انکار اور مذاق اڑانا

  • غرق ہونے کی تکلیف

  • ان کے بیٹے کا ڈوبنا

  • ان کی بیوی کا نہ ماننا

Explanation

Question 3 of 5

1

إِنِّي أَرَىٰ فِي الْمَنَامِ أَنِّي أَذْبَحُكَ ۔۔کس نے کس نے کس کو کہا؟

Select one of the following:

  • ابراھیمؑ نے اسمٰعیلؑ سے

  • اسمٰعیلؑ نے ابراھیمؑ سے

  • نوحؑ نے اپنے بیٹے سے

Explanation

Question 4 of 5

1

الْكِتَابَ الْمُسْتَبِينَ..کس کی طرف اشارہ ہے؟

Select one of the following:

  • توراۃ

  • قرآن

  • صحفِ ابراھیم

Explanation

Question 5 of 5

1

سَلَامٌ عَلَىٰ مُوسَىٰ وَهَارُونَ..کس بنا پر محسنین کہلائے؟

Select one of the following:

  • فرعون اور اہل دربار میں جا کر حق بات کی

  • بنی اسرائیل کو دریا پار کرایا

  • اللہ سبحانہ تعالی نے انہیں نبوت عطا کی

Explanation