Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

17
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada about 2 years ago
Close

S. Fatir Ayah 15 - 38

Question 1 of 5

1

حِمْلِهَا کا معنی۔۔۔

Select one of the following:

  • خوشی سے اٹھانے والا بوجھ

  • ہر قسم کا بوجھ

  • ناگواری سے اٹھانے والا بوجھ

Explanation

Question 2 of 5

1

اچھے عالم کی پہچان کیا ہوتی ہے؟

Select one or more of the following:

  • جس کا عمل اس کے علم کے مطابق ہو

  • جس کو اپنے مضمون پر عبور حاصل ہو

  • جو بہت اچھا بولتا ہو

  • جواللہ سے ڈرتا ہو

Explanation

Question 3 of 5

1

مُّقْتَصِدٌ کون ہوتے ہیں؟

Select one of the following:

  • جو واجبات ادا کرتے ہیں اور محرمات چھوڑتے ہیں

  • جو واجبات ادا کریں اور مستحب بھی کرتے ہیں

  • جو مکروہات کو بھی چھوڑتے ہیں اور واجبات کو بھی

Explanation

Question 4 of 5

1

Select from the dropdown list to complete the text.

وَقَالُوا الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي ( أَذْهَبَ عَنَّا الْحَزَنَ ۖ, لَمْ يَتَّخِذْ وَلَدًا, صَدَقَنَا وَعْدَهُ وَأَوْرَثَنَا ) إِنَّ رَبَّنَا لَغَفُورٌ شَكُورٌ ‎

Explanation

Question 5 of 5

1

ثُمَّ أَوْرَثْنَا الْكِتَابَ۔۔۔ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ کیوں نہیں کہا؟

Select one or more of the following:

  • کیونکہ کتاب کو آگے منتقل ہونا ہے

  • صرف زبان کا اسلوب ہے

  • ورثہ چیز ہی وہ ہے جو آگے دی جائے

  • دونوں الفاظ ہم معنی ہیں

Explanation