Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

59
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada about 2 years ago
Close

S. Saba Ayah 1 - 14

Question 1 of 5

1

يَعْزُبُ کا روٹ ع ز ب، جس کا معنی کسی چیز کا نگاہوں سے دور نکل جانے کی وجہ سے غائب ہونا

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

کفار مکہ نے کائنات سے متعلق دلائل سن کر کیا کہا

Select one of the following:

  • لَا يَعْزُبُ عَنْهُ مِثْقَالُ ذَرَّةٍ

  • لَتَأْتِيَنَّكُمْ عَالِمِ الْغَيْبِ

  • لَا تَأْتِينَا السَّاعَةُ

Explanation

Question 3 of 5

1

وَلَقَدْ آتَيْنَا دَاوُودَ مِنَّا فَضْلًا..کیا فضیلتیں دیں؟

Select one or more of the following:

  • پہاڑ داؤدؑ کی تسبیح کو دہراتے

  • پرندے داؤدؑ کی تسبیح کو دہراتے

  • لوہے کو داؤدؑ کے لئے نرم کردیا

  • جن داؤدؑ کے مطیع تھے

Explanation

Question 4 of 5

1

سلیمانؑ پر اللہ کی کیا فضیلتیں قرآن نے بیان کی؟

Select one or more of the following:

  • وَمِنَ الْجِنِّ مَن يَعْمَلُ بَيْنَ يَدَيْهِ بِإِذْنِ رَبِّهِ

  • وَأَسَلْنَا لَهُ عَيْنَ الْقِطْرِ

  • الرِّيحَ غُدُوُّهَا شَهْرٌ وَرَوَاحُهَا شَهْرٌ

  • وَأَلَنَّا لَهُ الْحَدِيدَ

  • تمام جوابات درست ہیں

Explanation

Question 5 of 5

1

خَلْقٍ جَدِيدٍ میں انسان کی قوتوں میں بے شمار اضافہ کردیا جائےگا۔کیوں؟

Select one of the following:

  • تاکہ آخرت کی ہولناکیوں کو سہہ جائے

  • تاکہ نئے سرے سے زندگی شروع کرے

  • زندگی کی مشقتوں کو برداشت کرسکے

Explanation