Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

19
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 2 years ago
Close

S. Al Ahzab Ayah 53 - 58

Question 1 of 5

1

ازواج مطہرات سے عام مومنین کا نکاح ہمیشہ کے لئے حرام کر دیا گیا

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

.......يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَدْخُلُوا بُيُوتَ النَّبِيِّ إِلَّا

Select one or more of the following:

  • نبیﷺ یا ازواج مطہرات کی اجازت آپؐ کی غیر موجودگی میں

  • خاص موقع کی مناسبت سے جایا جائے

  • عین کھانا لگتے وقت بن بلائے نہ جایا جائے

  • شام کے بعد جا سکتے ہیں

Explanation

Question 3 of 5

1

وَإِذَا سَأَلْتُمُوهُنَّ مَتَاعًا فَاسْأَلُوهُنَّ مِن وَرَاءِ حِجَابٍ۔۔کیوں؟

Select one of the following:

  • ذَٰلِكُمْ أَطْهَرُ لِقُلُوبِكُمْ وَقُلُوبِهِنَّ

  • إِنَّ ذَٰلِكُمْ كَانَ يُؤْذِي النَّبِيَّ

  • إِنَّ ذَٰلِكُمْ كَانَ عِندَ اللَّهِ عَظِيمًا ‎

Explanation

Question 4 of 5

1

صلاۃ کا معنی ۔۔

Select one of the following:

  • کسی پر مائل ہونا

  • کسی کے حق میں دعا کرنا

  • کسی کی تعریف کرنا

  • تمام جوابات درست ہیں

Explanation

Question 5 of 5

1

کن مواقع پر درود نہیہں پڑھنا چاہیئے

Select one or more of the following:

  • نماز شروع کرتے وقت

  • جانور ذبح کرتے وقت

  • دعا مانگتے وقت

  • آپؐ کے ذکر پر

Explanation