Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

44
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 3 years ago
Close

S. Noor Ayah 32 - 34

Question 1 of 5

1

وَليَستَعفِفِ کا روٹ ع ف ف ، نفس میں ایسی قوت جس سے غلبه شهوت سے محفوط رہے

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

نکاح کے مقاصد۔۔۔

Select one of the following:

  • اپنے آپ کو حرام سے بچانا

  • نگاہ اور شرمگاہ کی حفاظت کرنا

  • ایک نیا خاندان وجود میں آئے

  • ازواج ایک دوسرے کا سہارا ہوں

  • تمام جوابات درست ہیں

Explanation

Question 3 of 5

1

غلاموں میں صّٰلِحينَ کی شرط سے مراد۔۔۔

Select one or more of the following:

  • جو دین میں نیک ہو

  • جو مالدار ہو

  • جو نکاح کی ذمہ داری اٹھانے کے قابل ہو

  • جو خوش شکل ہو

Explanation

Question 4 of 5

1

فَكاتِبوهُم إِن عَلِمتُم فيهِم خَيرًا ۖ۔۔۔کون کس سے مکاتبت کرے؟

Select one of the following:

  • آقا دوسروں سے اپنےغلام کی خرید وفروخت کے لئے

  • غلام اپنے آقا سے اپنی آزادی کے لئے معاہدہ کرے

  • آقا اپنے غلام سے اس کواجرت پر رکھنے کے لئے

Explanation

Question 5 of 5

1

جو نکاح کا سبب نہ پائیں وہ کیا کریں

Select one or more of the following:

  • شہوت توڑنے کے لئے روزہ رکھیں

  • نکاح کا ارادہ نہ کریں

  • پاکدامنی اختیار کریں

  • غلامی کرتے رہیں

Explanation