الله كي رسی سے كيا مراد ہے
قرآن و سنت
لفت العربيه
تاریخ کی کتابیں
........ جمله مكمل كريں:" آپ نيكی كو پا نہیں سکتے جب تك .
آپ كسى بزرگ سے سفارش نه كروائیں
آپ دكهاوا نه كريں
آپ اپنی محبوب چیز اللہ کے لئے قربان نه كريں
دین کا اصل مقصد کیاہے؟
فرقہ واریت کو فروغ دینا
چهوٹے چهوٹے اختلافات بهلا کر الله کی خاطر محبت کرنا
اپنے اپنے بزرگ کے پیچهے پیچهے چلنا
امر بالمعروف اور نهي عن المنكر كيا هے؟
نیکی سے روكنا اور برائی کا حکم دینا
كسى بهی رد عمل كا اظہارنہ کرنا
نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روكنا
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق مسلمان کتنے فرقوں میں بٹیں گے
73
72
71