........... حق کو پہچاننے والے حق بات سن کر
فورا ایمان لے آتے ہیں اور نیک لوگوں کا ساتهه چاہنےکی دعا کرتے ہیں
ان کو حق بات آسانی سےسمجهه نہیں آتی
سوچتے ہیں ، غور کرتے هیں اورصحیح موقع کا انتظار کرتےہیں
جان بوجهه کر قسمیں توڑ نے کا کفارہ کیا ہے
دس مسکینوں کو کهانا کهلا نا ۰ایک غلام آزاد کرنا یا تین روزے رکهنا
دس مسکینوں کو کهانا کهلانا یا انکو کپڑا ا پہنا نا یا ایک گرد ن آزاد کرنا
دس مسکینوں کوکپڑا پہنا نا ۰تین روزے رکهنا ۰ایک غلام آزاد کرنا
شراب اور جوا ہمیں کس چیز سےدور کر دیتی ہے
اپنا کاروبا سنبها لنے سے
نماز کی ادائیگی اور اللہ کے ذکر سے
لوگوں سے اچها تعلق رکهنے سے
جنت کے بالا خانے کس کے لئے ہیں
جو جنت کو طلب رکهتے هیں اورکبهی کبهی اچهی بات کہتے ہیں
جو لوگوں کے ساتهه ویسا ہی پیشں آتے ہیں جیسے ان کے ساتهه سلوک کیا گیا
جو عمده کلام کرتے ہیں اورلوگوں کو کهانا کهلانے کابندوبست کرتے ہیں
کسی بهی چیز کے نشے کی وجہ سے ایک نماز کا چهوڑنے کا نتیجہ کیا ہے
جو رشتے بنا کر رکهے تهے وه سارے ٹوٹ گئے
جو کچهه مال تها وہ سارا کا سارا چهین گیا
دنیا اور جو کچهه اس میں تها ساری نعمتیں چهن گئیں