Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

www.alhudainstitute.ca

3480
1
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 9 years ago
Close

Fahm al Quran Urdu Juz' 2 Part 4

Question 1 of 5

1

پسند کی شادی مین کس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے

Select one of the following:

  • دين كا

  • مزاجى مطابقت كا

  • ہم عمرى كا

Explanation

Question 2 of 5

1

مطلقه عورت كى عدّت كى مدّت كيا هوگى

Select one of the following:

  • تين حیض

  • تين مہینے

  • چار ہینے دس دن

Explanation

Question 3 of 5

1

بیوی کو شوہر کا حق اور شوہر کو بیوی کا حق کیوں دینا چاہیے

Select one of the following:

  • خاندانی مشکلات سے بچنے کے لئے

  • بچوں کے اچھے مستقبل کے لئے

  • اللہ کی رضا کی خاطر

Explanation

Question 4 of 5

1

دودھ پلانے والی عورت کے کھانے کپڑےکی ذمہ داری کس پرہے

Select one of the following:

  • والدین پر

  • بچے کے باپ پر

  • خاندان والوں پر

Explanation

Question 5 of 5

1

قرض حسنہ سے کون سا قرض مراد ہے

Select one of the following:

  • شادی بیاہ میں دیئے گئے تحفے

  • دین کی ترقّی کی راہ میں دیا ہوا

  • واپس نہ لینے کی نیّت سے دیا ہوا قرض

Explanation