Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

50
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 3 years ago
Close

S. Al Anbiya Ayah: 1 - 29

Question 1 of 5

1

أَضْغَاثُ جس کا روٹ ض غ ث ہے، اور اصطلاحی معنی ایسے خواب جن کی کوئی تعبیر نہیں ہوسکتی۔

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

اقْتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُهُمْ..کن کے لئے؟

Select one or more of the following:

  • تمام لوگوں کے لئے عمومی طور پر

  • کفار کے لئے خاص طور پر

  • صرف منافقین کے لئے

  • صرف یہود اور نصاری کے لئے

Explanation

Question 3 of 5

1

Select from the dropdown list to complete the text.

وَكَمْ ( قَصَمْنَا, أَهْلَكْنَاهَا, بَأْسَنَا ) مِن قَرْيَةٍ كَانَتْ ظَالِمَةً وَأَنشَأْنَا بَعْدَهَا قَوْمًا آخَرِينَ

Explanation

Question 4 of 5

1

وَقَالُوا اتَّخَذَ الرَّحْمَـٰنُ وَلَدًا ۗ سُبْحَانَهُ ۚ بَلْ عِبَادٌ مُّكْرَمُونَ۔اس آیت میں کن کو عزت دینے کا ذکر ہے

Select one or more of the following:

  • عزیرؑ

  • مسیحؑ

  • فرشتے

  • عام مومن

Explanation

Question 5 of 5

1

خَشْيَتِهِ کون سا ڈر ہوتا ہے

Select one or more of the following:

  • وہ ڈر جو علم کی بنا پر ہو۔

  • ظلم اور زیادتی کا ڈر

  • تعظیم آمیز خوف

  • جان کا ڈر

Explanation