Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

53
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 3 years ago
Close

S. Maryam Ayah 66 - 98

Question 1 of 5

1

Select from the dropdown list to complete the text.

جِثِيًّا کا روٹ ( ج ث و, ج ث ی, ج و ث ) جس کا معنی گھٹنے ٹیک کر بیٹھ جانا۔

Explanation

Question 2 of 5

1

صحیح ترتیب کا انتخاب کیجیئے۔ فَوَرَبِّكَ ۔۔

Select one of the following:

  • لَنَحْشُرَنَّهُمْ، ثُمَّ لَنُحْضِرَنَّهُمْ، ثُمَّ لَنَنزِعَنَّ

  • لَنَحْشُرَنَّهُمْ، ثُمَّ لَنَنزِعَنَّ ، ثُمَّ لَنُحْضِرَنَّهُمْ

  • لَنُحْضِرَنَّهُمْ ، لَنَحْشُرَنَّهُمْ، ثُمَّ لَنَنزِعَنَّ۔۔

Explanation

Question 3 of 5

1

مومن پل صراط سے گزرتے وقت کون سی دعا کریں گے؟

Select one of the following:

  • رَبِّ ابْنِ لِي عِندَكَ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ

  • رَبَّنَا أَتْمِمْ لَنَا نُورَنَا وَاغْفِرْ لَنَا ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ

  • رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ

Explanation

Question 4 of 5

1

وَقَالُوا اتَّخَذَ الرَّحْمَـٰنُ وَلَدًا ۔۔رحمٰن کے لئے بیٹا کہنا اتنی سخت بات ہے کہ۔۔۔

Select one of the following:

  • تَكَادُ السَّمَاوَاتُ يَتَفَطَّرْنَ مِنْهُ

  • وَتَخِرُّ الْجِبَالُ

  • وَتَنشَقُّ الْأَرْضُ

  • تمام جوابات درست ہیں

Explanation

Question 5 of 5

1

اللہ سبحانہ تعالی نے قرآن کوسمجھنے کے لئے آسان بنا دیا تاکہ۔۔۔۔

Select one or more of the following:

  • ڈھیٹ لوگوں کو خبردار کرے

  • آسانی سے حفظ ہو جائے

  • آسانی سے ترجمہ کر لیا جائے

  • متقین کو خوشخبری سنائے

Explanation