Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

60
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada almost 4 years ago
Close

S. Kahf Ayah: 60 - 82

Question 1 of 5

1

أَبْرَحُ کا روٹ ب ر ح جس کا معنی کسی جگہ سے نہ ہٹنا

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

وَإِذْ قَالَ مُوسَىٰ لِفَتَاهُ ۔۔۔۔۔لِفَتَاهُ کون تھے؟

Select one of the following:

  • یوشع بن نونؑ

  • حضرت عزیرؑ

  • ذوالقرنین

Explanation

Question 3 of 5

1

Select from the dropdown list to complete the text.

قَالَ لَا تُؤَاخِذْنِي بِمَا نَسِيتُ وَلَا ( تُرْهِقْنِي, اتَّبَعْتَنِي, سَتَجِدُنِي ) مِنْ أَمْرِي عُسْرًا

Explanation

Question 4 of 5

1

.....وَأَمَّا الْغُلَامُ فَكَانَ

Select one of the following:

  • وَرَاءَهُم مَّلِكٌ يَأْخُذُ كُلَّ سَفِينَةٍ غَصْبًا

  • أَبَوَاهُ مُؤْمِنَيْنِ فَخَشِينَا أَن يُرْهِقَهُمَا طُغْيَانًا وَكُفْرًا

  • لِغُلَامَيْنِ يَتِيمَيْنِ فِي الْمَدِينَةِ وَكَانَ تَحْتَهُ كَنزٌ لَّهُمَا

Explanation

Question 5 of 5

1

خضرؑ اور موسیٰؑ کے واقعہ سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے؟

Select one of the following:

  • استاد سے جدائی کی صورت میں اس کے لئے دعا کرے۔

  • استاد کے مزاج کے خلاف کوئی بات ہونے پر فوراً معذرت کر لی جائے

  • اگر استاد مرتبے میں کم ہو پھر بھی اس کا اتباع شاگرد پر لازم ہے

  • شاگرد کو استاد کی خدمت میں علم حاصل کرنےکے لئے خود جانا چاہیئے

  • تمام جوابات درست ہیں

Explanation