علم نافع كون سا هوتا ہے؟ 1
جس سے اچهى نوكرى مل سکے
جس سے اپنی قابلیت دوسروں پر جتا سکیں.
جس سے عقل، شعور، دل و دماغ روشن ہوجائے
قرآن مجید کا مطالعه کیوں ضروری ہے؟ 2
یہ ہمیں سیدهی راہ دکهاتی ہے
ٹیسٹ میں اچهے نمبر لانے کا ذریعہ ہے
قرآن خوانی کرائی جاسکے
ہمیں اللہ سے دعا مانگنے سےپہلےکیا کرنا چاہیئے؟3
اللہ کی حمد و ثنا کرنی چاہیئے
کوئی وسیلہ ڈهونڈنا چاہیئے
نذر و نیاز کرنی چاہیئے
قیامت کے دن زیادتی کا بدلہ کس طرح لیا جائےگا ؟ 4
ہماری نیکیاں اس کو دے دی جائیں گی جس پر زیادتی ہوئی
ہماری برائیاں اس کو دے دی جائیں گی جس پر زیادتی ہوئی
ہمارا مال اس کو دے دیا جائے گا
رسول صلى الله عليه وسلم نے کن کلمات کے متعلق فرمایا کہ " یہ مجهے ان تمام چیزوں سے زیادہ پیاری ہےجن پر سورج طلوع ہوتا ہے؟
اسلام وعلیکم
ماشاء اللہ
سبحان اللہ و الحمد للہ ولا اله الا اللہ واللہ اکبر