Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

193
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 4 years ago
Close

s. Israa ayah 11- 22

Question 1 of 5

1

مَذْمُومًا۔۔ ذ م م جس کا معنی مذمت کیا ہوا یا جس کو بُرا کہا گیا ہو

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

.وَيَدْعُ الْإِنسَانُ بِالشَّرِّ…..انسان کب شر کی دعا مانگتا ہے؟

Select one of the following:

  • جب وہ اپنے خواہش سے مغلوب ہو کر انجام سے بے خبر شر مانگ لیتا ہے

  • اکتاہٹ یا بوریت میں ایسی دعا جو اس کے حق میں بہتر نہ ہو

  • غصہ میں

  • تمام جوابات درست ہیں

Explanation

Question 3 of 5

1

Select from the dropdown list to complete the text.

وَكُلَّ إِنسَانٍ أَلْزَمْنَاهُ ( طَائِرَهُ, پرندہ, ہار, كِتَابَكَ ) فِي عُنُقِهِ۔۔۔

Explanation

Question 4 of 5

1

کسی قوم کی اصلاح یا بگاڑ کا تعلق کس پر ہوتا ہے؟

Select one of the following:

  • قوم کے با اثر اور صاحبِ حثیت طبقہ پر

  • ان کے علماء پر

  • محنت مزدوری کرنے والے

Explanation

Question 5 of 5

1

وَمَا كُنَّا مُعَذِّبِينَ ۔۔۔۔اللہ تعالی نہیں عذاب دیتےکسی کو، اس وقت تک جب تک۔۔۔

Select one or more of the following:

  • کوئی رسول نہ بھیج دیں

  • نَبْعَثَ رَسُولًا

  • فَصَّلْنَاهُ تَفْصِيلًا

  • کوئی فرشتہ نہ آئے

Explanation