مسجد اقصی میں اقصی کا روٹ ق ص و ہے ، جس کا معنی دور کی مسجد ہے۔
سورۃ بنی اسراءیل کا دوسرا نام۔۔۔۔۔ہے
سورۃ ابراہیم
سورۃ الاسرا
سورۃ القصص
أَسْرَىٰ بِعَبْدِهِ لَيْلًا کا معنی کیا ہے؟
اللہ تعالی نبیﷺ کے جسم مبارک کورات کے وقت لے گیا
اللہ تعالی نبیﷺ کی روح کورات کے وقت لے گیا
اللہ تعالی نبیﷺ کو روح اور جسم دونوں کے ساتھ رات کے وقت لے گیا
اگر ہم اللہ کی اطاعت کرنا چاہتے ہیں تو ہم پر لازم ہے کہ۔۔۔
اللہ پر مکمل بھروسہ کریں
اللہ کی حقیقی معرفت حاؕصل کریں
اللہ کی طاقت، قدرت اور عظمت پر پورا یقین ہو۔
تمام جوابات درست ہیں
إِنْ أَحْسَنتُمْ أَحْسَنتُمْ أَسَأْتُمْ عُدتُّمْ( أَحْسَنتُمْ, أَسَأْتُمْ, عُدتُّمْ ) لِأَنفُسِكُمْ ۖ۔