Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

103
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 4 years ago
Close

Surah Nahl ayah: 96 -113

Question 1 of 5

1

‘يَنفَدُ ‘ کا روٹ ن ف د ہے ، جس کا معنی ’ فنا ہونے والا ‘

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

فَلَنُحْيِيَنَّهُ حَيَاةً طَيِّبَةً ‘ میں کیا کیا شامل ہے؟’

Select one of the following:

  • پاکیزہ گفتگو

  • امن

  • صحت

  • تمام جوابات درست ہیں

  • اچھی اورمثبت سوچ،

Explanation

Question 3 of 5

1

وہ کون سی دو چیزیں ہیں جس سے شیطان کا زور ہم پر نہیں چل سکتا؟

Select one or more of the following:

  • تعویذ گنڈے

  • اللہ پر مکمل یقین

  • ہتھیار سے لیس

  • اللہ پر بھرپور توکل

Explanation

Question 4 of 5

1

مَّن شَرَحَ بِالْكُفْرِ صَدْرًا‘۔۔۔۔۔۔اس کی کیا سزا ہوگی’

Select one or more of the following:

  • هُمُ الْخَاسِرُونَ

  • غَضَبٌ مِّنَ اللَّـهِ

  • عَذَابٌ عَظِيمٌ

  • هُمُ الْغَافِلُونَ

Explanation

Question 5 of 5

1

جب کوئی بستی کے لوگ اللہ کی نعمتوں کی ناشکری کریں تو ان پر کیا مصیبتیں آتی ہیں۔

Select one or more of the following:

  • مال میں کمی

  • رزق میں کمی

  • امن میں کمی

  • علم میں کمی

Explanation