,عیلۃ کا لفظ ع و ل سے ہے اور اس کا مطلب ہے ہر وہ چیز جو انسان کو گراں بار کر دے انسان کو حیرت میں ڈال دے کاروبار میں نقصان کر دے( ہر وہ چیز جو انسان کو گراں بار کر دے, انسان کو حیرت میں ڈال دے, کاروبار میں نقصان کر دے )
مساجد کی معنوی خرابی سے کیا مراد ہے ؟
اس کو صاف نہ رکھا جاۓ
لوگوں کو آنے سے روکا جاۓ
ان میں دین کا کام نہ کیا جاۓ
ایمان کی سچائی کو ثابت کرنے کےلۓ کیا کرنا ہو گا ؟
صلہ رحمی کو نبھانا ہو گا
آزمائش آنے پر عملی ثبوت دینا ہو گا
دوستیاں نبھانی ہونگی
جنگ حنین میں زمین اپنی وسعت کے باوجود تنگ ہو گئ۔ کیوں ؟
اپنی کثرت تعداد پر فخر کرنے کی وجہ سے
بزدلی دکھانے کی وجہ سے
دشمنوں کی کثرت کی وجہ سے
نجس کا لفظ کس طرح کی ناپاکی کے لۓ آتا ہے ؟
صرف باطنی ناپاکی کے لۓ
ظاہری اور باطنی ناپاکی کے لۓ
صرف ظاہری ناپاکی کے لۓ