ٱلْجِزْيَةَ کا لفظی معنی جزا یا بدلہ ہے، اس کا اصطلاحی معنی غیر اسلامی حکومت کوٹیکس دینا ہے۔
وَقَالَتِ ٱلْيَهُودُ عُزَيْرٌ ؑٱلْمَسِيحُ ٰؑیحیی( عُزَيْرٌ, ؑٱلْمَسِيحُ, ٰؑیحیی ) ٱبْنُ ٱللَّـهِ وَقَالَتِ ٱلنَّصَـٰرَى ٱلْمَسِيحُ ٱبْنُ ٱللَّـهِ
احبار سے کون مراد ہے۔
عیسائی عالم
یہودی عالم
مسلم عالم
جِبَاهُهُمْ وَجُنُوبُهُمْ وَظُهُورُهُمْ کا ذکر زکوۃ نہ دینے کے ضمن میں کیوں آیا ہے؟
تینوں کے آخر میں هُمْ آتا ہے۔
یہ تین حصے حقدار کو حق دینے میں انکار کے لئے استعمال ہوتے ہیں
ان سے انسان کی خوبصورتی یا بدصورتی ظاہر ہوتی ہے
أَرْبَعَةٌ حُرُمٌ کون سے مہینے کہلاتے ہیں؟
ذوالقعدہ ، ذوالحجہ، محرم، رجب
ذوالقعدہ ، ذوالحجہ، محرم، رمضان
ذوالقعدہ ، ذوالحجہ، محرم، شعبان