جبت کا روٹ ج ب ت ہے، جس کا معنی بے فائدہ، بے حقیقت ، بے اصل چیز۔
طاغوت کا معنی ۔۔۔۔ ہے
بدکردار شخص
جو نہ خود اللہ کے سامنے جھکے اور نہ دوسروں کو جھکنے دے
شیطان کا نام
وَآتَيْنَاهُم مُّلْكًا عَظِيمًا ‘ سے مراد کس کی بادشاہت ہے ’
ملکہ سبا کی بادشاہت
داؤد اور سلیمانؑ کی بادشاہت
یوسفؑ کی بادشاہت
فَرُدُّوهُ إِلَى اللَّـهِ‘ اللہ کی طرف کس طرح پھیرا جاتا ہے۔ـ ’
قرآن سے مدد لے کر
قرآن سے فال نکال کر
فوت کر کے
جب کسی منافق کی منافقت کھل جائے تو کیا رویہ اختیار کرنا چاہیئے۔
بات کرنا چھوڑ دینا چاہیئے
بحث و مباحثہ کرنا چاہیئے
فَأَعْرِضْ عَنْهُمْ وَعِظْهُمْ