يَخْذُلْكُمْ ‘ کا روٹ خ ذ ل ہے۔ جس کا معنی چھوڑ دینا۔ ’
اللہ کی مدد کب آتی ہے
جب تم اس کی مدد کروگے
جب تم اس سے مدد مانگو گے
جب تم انتظار کرتے رہوگے
جب تم نذر مانو گے
اللہ تعالی انسان کو مشکل میں کیوں میں ڈالتے ہیں
تاکہ وہ کمزور ہوجائے
تاکہ وہ مایوس ہوجائے
تاکہ انسان کی اصلیت سامنے آجائے
بِسَخَطٍ ‘ کا روٹ اور معنی ’
س ط خ ، حسد
س خ ط ، غصہ پہلے درجے کا
س خ ط سخت دشمنی
نبیﷺ کی طرف سے وحی کا پیغام پورا پورا نہ پہنچانا ہے